جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

کھودا پہاڑ۔۔۔! کن دو ممالک کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی،شہریارخان نے نام بتادیئے،بھارت کیخلاف کارروائی کا اعلان

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)نیپال اور یو اے ای کی ٹیمیں پاکستان آ کر کھلیں گی،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی)کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارتی بورڈ ایم او یو کے باوجود پاکستان کے ساتھ نہیں کھیل رہا۔ بھارت نے پاکستان کے ساتھ نہ کھیل کر خلاف ورزی کی۔ ہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)میں بھی بھارت کے خلاف جائیں گے۔شہریار خان کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیکیورٹی سے متعلق پنجاب حکومت سے بات چل رہی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہی ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی خوشخبری سنائی کہ نیپال اور یو اے ای کی ٹیمیں بھی پاکستان آ کر کھلیں گی۔

میلبورن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی شکست پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سڈنی میں کم بیک کی بھرپور کوشش کریں گے جبکہ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کرکٹرز کی پرفارمنس ٹھیک نہیں ہے۔ سابق کرکٹرز کے جھگڑے کی خبروں پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود حامد نے باسط علی کے خلاف شکایت کی ہے، دونوں کو طلب کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…