قومی کرکٹ ٹیم میں اندرون خانہ کیا چل رہا ہے؟ انضمام الحق اندر کی بات سامنے لے آئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق نے کہا ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کی فٹنس انٹرنیشنل ٹیموں جیسی نہیں،کمزوریوں پرکام کرنے کیلئے وقت کی ضرورت ہے۔قومی ٹیم کے سیلکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ صرف کرکٹ نہیں ہرکھیل میں پاکستان کی خدمت کروں گا، بالرز کیلئے روٹیشن پالیسی لائیں گے۔ان کا کہنا تھا… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم میں اندرون خانہ کیا چل رہا ہے؟ انضمام الحق اندر کی بات سامنے لے آئے









































