اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

یونس خان اپنی کرکٹ کرئیر سے متعلق بڑی بات کر گئے ، کیا کروں تو فخر ہو گا ؟

datetime 22  جنوری‬‮  2017 |

کراچی( آن لائن ) سینئر بیٹسمین یونس خان نے کہا ہے کہ میرا کرکٹ سے جلد ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، تمام تر توجہ قومی ٹیم کی نمائندگی پر ہی مرکوز ہے، ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے بعد بھی کھیلنے کی خواہش ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اس وقت میری توجہ مکمل طور پر اپنے کھیل اور قومی ٹیم کیلیے عمدہ پرفارم کرنے پر ہے۔

یونس خان کا کہنا تھا کہپاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنا قابل فخر ہوگا، میں اس کے بعد بھی اپنی ٹیم کی جانب سے کھیلنا چاہتا ہوں تاہم اس کا انحصار مجھ پر نہیں سلیکٹرز پر ہوگا، واضح رہے کہ 39 سالہ یونس خان نے 115 ٹیسٹ میں 9977 رنز اسکور کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…