کینسر کے علاج کے بعد میں ریٹائرمنٹ کا سوچا تو کس نے مجھے روکا ؟ یووراج سنگھ معروف کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

21  جنوری‬‮  2017

کٹک(آن لائن ) کینسر کے علاج کے بعد میں ریٹائرمنٹ کا سوچا تو کس نے مجھے روکا ؟ یووراج سنگھ معروف کرکٹر کا نام بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق یوراج سنگھ نے انکشاف کیاکہ کینسر کا علاج کرانے کے بعد میں ریٹائرمنٹ پر غور کررہا تھا لیکن ویرات کوہلی کے اعتماد نے مجھے آگے بڑھنے میں مدد فراہم کی۔

یوراج نے کہا کہ کپتان اور ٹیم کی تائید ملنے سے خود اعتمادی بڑھتی ہے، کپتان نے مجھ پر بہت اعتماد ظاہر کیا جو میرے لیے بہت اہم رہا یہ بتاتے ہوئے وہ آبدیدہ ہو گئے۔واضح رہے کہ یوراج نے گذشتہ دنوں انگلینڈ کیخلاف کیریئر کی 14ویں ون ڈے انٹرنیشنل سنچری داغی تھی، یوراج نے اس مقابلے میں کیریئر بیسٹ 150رنز اسکور کیے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…