جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اہلیہ کے لباس پر تنقید کرنیوالے کو بھارتی کرکٹر محمدشامی کے غیر متوقع جواب نے پریشان کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016 |

مبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی کرکٹر محمدشامی ان دنوں اپنی اہلیہ کے ساتھ سوشل میڈیامیں تصویریں وائرل کرنے کے بعد اب ان پرکی جانے والی تنقیدکاجواب دینے میں مصروف ہیں ۔محمد شامی نے تنقید کرنے والوں کومنہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ خوب جانتے ہیں اچھاکیااوربراکیا۔

ادھرسوشل میڈیاصارفین ان کی اہلیہ اوربیٹی کے لباس پہننے پرتنقید کررہے ہیںاور ان کے لباس کوغیراسلامی قراردے رہے ہیں اوربعض صارفین نے ان کی اہلیہ کوحجاب لینے کی خواہش کااظہارکیاہے یاررہے کہ محمد شامی کی اہلیہ ماضی میں ماڈلنگ کرتی رہی ہیں ۔
pic_1482822136

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…