ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

’’جناب یہ کیا کہہ رہے ہیں ؟‘‘ دوران میچ امپائر نے اظہر علی کو ایسی کیا بات کہہ دی کہ اسد شفیق اور میزبان کرکٹر بھی ہنسنے لگے

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبرن(آن لائن) باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تھرڈ امپائرنے اظہرعلی کے رن آؤٹ کا غلط سگنل دے دیا۔باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب اسد شفیق نے بولرجیکسن برڈ کی طرف ریٹرن شاٹ کھیلا، گیند پیسرکی انگلیوں کو چھوتی ہوئی اسٹمپس پرجا لگی، دوسرے اینڈ پرموجود اظہرعلی ڈائیو لگا کر کریز میں بروقت پہنچ گئے، رن آؤٹ کی اپیل پر ٹی وی امپائر رچرڈ النگ ورتھ نے سرخ سگنل دے دیا حالانکہ

ایکشن ری پلے میں بیٹسمین واضح طورپرناٹ آؤٹ تھے۔بڑی اسکرین پرایکشن ری پلے دیکھنے والے شائقین بھی کچھ دیرتک اس فیصلے پرحیران رہے لیکن جلد ہی تھرڈ امپائر کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا اوراظہر علی کو 93 رنز کے بعد بھی اپنی اننگز جاری رکھنے کا پروانہ مل گیا، میدان میں پیدا ہونے والی اس صورتحال پر بیٹسمینوں اظہر علی، اسد شفیق کے ساتھ میزبان کرکٹرزکے چہروں پر بھی مسکراہٹ پھیل گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…