جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

میلبورن(آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز مکھیوں نے یلغار کر دی جس سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریشان ہو گئے۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مکھیوں کی اچانک یلغار دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا، پاکستانی اوپنر اظہر علی کینگرو پیسر جوش ہیزل ووڈ کا سامنا کرنے کیلیے تیار تھے لیکن بڑی تعداد میں میدان میں داخل ہونے والی مکھیوں کی وجہ سے انہیں پیچھے ہٹنا پڑا اور دوڑ کر اپنی جان بچائی، بن بلائے مہمانوں کو بھگانے کیلیے بھاری مقدار میں سپرے کا استعمال کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…