منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(آئی این پی) میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روزجوش ہیزل ووڈ کی گیند پیڈ پر لگتے ہی اپیل پر امپائر نے انگلی فضا میں بلند کردی یونس خان کے ریویو لینے کے بعد تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دے دیا۔میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی،

کینگرو پیسر جوش ہیزل ووڈکی ایک گیند سینئر بیٹسمین کے پیڈ پر لگتے ہی فیلڈرز کی زوردار اپیل پر امپائر ای این گولڈ نے انگلی فضا میں بلند کردی، یونس خان نے ریویو لینے میں تاخیر نہیں کی، گیند کافی اونچی لگنے کی وجہ سے تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دیا، لیکن لیگ بائی کا رن بننے کے باوجود یونس خان نے ہی اگلی گیند کا سامنا کیا تو شائقین اور مبصرین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی کہ ریویو ناکام ہوا تو رن کیوں نہیں ملا، اگر کوئی کھلاڑی ریویو میں رن آؤٹ سے بچ جائے تو اس کا رن مکمل سمجھا جاتا ہے،

کسی ون ڈے میچ کی آخری گیند پر کامیاب ریویو کے بعد لیگ بائی کا رن نہ ملے تو بیٹنگ کرنے والی ٹیم فتح سے محروم ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…