ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگوں کو اپنا حلیہ بدلتے رہنے کی عادت ہوتی ہے ۔ کبھی لباس کا انداز تو کبھی بالوں کے مختلف سٹائل ، کچھ نہ کچھ تبدیل ہوتا ہی رہتا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا روپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اوپنر کرس گیل کرسمس کے موقع پر نئے حلیے میں شائقین کے سامنے آگئے جس میں انہوں نے داڑھی رکھی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کرس گیل نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں انکی داڑھی اور مونچھیں ہیں وہ اپنے مخصوص دبنگ انداز میں کھڑے ہوئے ہیں ۔ایک اور تصویر میں وہ اپنی بیوی اور بیٹی بلش کے ساتھ بھی موجود ہیں انھوں نے کرسمس کے حوالے سے اپنے چاہنے والوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ داڑھی انہوں نے کرسمس میں اپنے مداحوں کے لیے رکھی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…