ثانیہ مرزا کا لباس، سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا
حیدر آباد( آن لائن )ثانیہ مرزا کا لباس، سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا,بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے لباس کو لے کر سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے، تاہم یہ پہلی مرتبہ نہیں جب ثانیہ کے لباس پر تبصرے کیے گئے ہوں یا انھیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا… Continue 23reading ثانیہ مرزا کا لباس، سوشل میڈیا پر نیا تنازع کھڑا ہو گیا











































