بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

’فٹبال لیکس‘ کے انکشافات، فرانس نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کا آغازکردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( آن لائن )’فٹبال لیکس‘ میں کیے جانے والے انکشافات پرفرنچ حکام نے ٹیکس فراڈ اور منی لانڈرنگ پر ابتدائی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔’فٹبال لیکس‘ میں کیے جانے والے انکشافات پرفرنچ حکام نے ٹیکس فراڈ اور منی لانڈرنگ پر ابتدائی تحقیقات کا آغازکردیا ہے، اس کا اعلان فرنچ نیشنل فائنانشل پراسیکیوٹرزآفس نے کیا۔ آف شور کمپنیوں میں ٹیکس بچانے کی غرض سے رکھی جان والی دولت کا سراغ یورپیئن میڈیا کی 12 آرگنائزیشن نے لگایا ہے، اس کی معلومات کو شائع کرنے کو’فٹبال لیکس‘ کا نام دیا گیا ہے، گذشتہ دنوں رئیل میڈرڈ کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر جوزمورینہو کا نام بھی اس میں سامنے آیا تھا اگرچہ دونوں افراد نے الزامات کی تردید کردی ہے۔فرنچ حکام نے اس میں آنے والے انکشافات کی روشنی میں مقامی افراد کے خلاف ٹیکس فراڈ اورمنی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔واضح رہے کہ اسکینڈل میں پی ایس جی کے اینجل ڈی ماریا ، زیویئر پاسٹور کے ساتھ مانچسٹر یونائیٹڈ کے پال پوگبا بھی شامل بیان کیے جارہے ہیں۔۔#/s#

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…