مصباح الحق نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ بارے بڑا اعلان کر دیا ۔۔ کیا کرنے جا رہے ہیں؟
میلبورن(این این آئی)سڈنی ٹیسٹ میں شکست کے بعد قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ ریٹائر منٹ میں ابھی بہت وقت ہے ٗ ابھی ون ڈے سیریز ہے پھر پی ایس ایل ہے اس کے بعد کوئی فیصلہ کرونگا ۔پریس کانفرس میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ریٹائرمنٹ میں ابھی بہت… Continue 23reading مصباح الحق نے ایک بار پھر ریٹائرمنٹ بارے بڑا اعلان کر دیا ۔۔ کیا کرنے جا رہے ہیں؟









































