ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

قومی ٹیم میں واپسی،سلمان بٹ کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)قومی ٹیم میں واپسی،سلمان بٹ کو بڑی حمایت مل گئی، وقار یونس نے سلمان بٹ کے حق میں آواز بلند کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ دو ہزار دس کے فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے سلمان بٹ کو بھی ایک موقعہ ملنا چاہیے۔

رواں سال جنوری میں ڈومیسٹک کرکٹ سے دوبارہ کھیل کا آغاز کرنے والے سلمان بٹ نے پورے سیزن کرکٹ شائقین اور ماہرین کو اپنی کارکردگی سے متاثر کیا۔ انہوں نے واپڈا کی کپتانی کرتے ہوئے قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کی دونوں اننگز میں سنچریز اسکور کیں اور ٹیم کو پہلی بار چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…