ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

پی سی بی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکھ کھلاڑی بھی ٹیم کاحصہ بن گیا،فہرست میں جاری

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابھرتے ہوئے 30کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک سکھ کھلاڑی مہندرپال کوبھی شامل کرلیاہے اورمہندرپال پاکستانی ٹیم میں پہلے سکھ کھلاڑی ہونگے ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق عام طورپربی سی پی پرالزام لگایاجاتاہے کہ کئی ٹیلنٹ والے کھلاڑیوں پرتوجہ نہیں دی جاتی لیکن پاکستانی کرکٹ بورڈنے اپنی 30کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک سکھ کھلاڑی کوشامل کرکے سب کوحیران کردیاہے ۔ماہرین کرکٹ نے بھی بورڈکے اس اقدام کواہم قراردیتے ہوئے سراہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…