پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

’’ ٹرین کی ٹائمنگ قابل تعریف ہے‘‘ ،شاہد آفریدی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے سابق کپتان شاہد آفریدی جوکہ آج کل قومی ٹیم سے الگ ہیں تاہم وہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپرعوام سے رابطے میں رہتے ہیں ۔

شاہد آفریدی نے آج پاکستان ریلوے پراپنے اہل خانہ کے ہمراہ سفرکیاجس کی تصویربھی انہوں نے شیئربھی کی ہے جبکہ اپنے پیغام میں لکھاہے کہ میں 24سال بعد ایک بارپھرٹرین کا سفربڑے مزے سے کررہاہوں جبکہ اس موقع ہرانہوں نے کرکٹ کی زبان استعمال کرتے ہوئے پاکستان ریلوے کی تعریف بھی کی اورلکھاکہ’’ ٹرین کی ٹائمنگ قابل تعریف ہے‘‘ ۔
pic_1482146556



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…