ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ میں شکست کے باوجودپاکستانی کھلاڑیوں کا جشن ،شائقین حیران

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) برسبین میں پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم نے ڈریسنگ روم میں اسد شفیق کے ریکارڈ کی خوشی میں کیک کاٹا۔

تفصیلات کے مطابق برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں نے مڈل آرڈر بلے باز اسد شفیق کے ریکارڈ کی خوشی میں کیک کاٹا۔ تمام کھلاڑی ڈریسنگ روم میں اکٹھے تھے ، اس موقع پر کیک منگوایا گیا اور سب نے اسی خوشی سے خوب لطف اٹھایا۔

واضح رہے کہ اسد شفیق نمبر چھ پوزیشن پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں ، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے آخری روز اسد شفیق قومی ٹیم کو فتح کی جانب لے گئے۔مڈ ل آرڈر بلے باز نے 130 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور فتح سے 39 رنز قبل آؤٹ ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…