پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

باکسر محمد عامر سسرالیوں کے حق میں بول پڑے، اچانک کیا کہہ دیا؟ جسے سن کر والدین غصے سے آگ بگولے جائیں گے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن(آن لائن)باکسر محمد عامر سسرالیوں کے حق میں بول پڑے , اچانک کیا کہہ دیا؟ جسے سن کر والدین کوغصے سے آگ بگولے جائیں گے ,باکسر محمد عامر نے خاندان میں جاری تنازع کو حل کرانے اور بیٹی کی دیکھ بھال کرنے پر اپنی ساس کا شکریہ ادا کیا ہے۔ باکسر محمد عامر نے امریکا میں اپنی دو سالہ بیٹی لامائش کی دیکھ بھال کرنے پر ساس ضیاء مخدوم کا شکریہ ادا کیا ہے اور انکے ساتھ اپنی ایک تصویربھی پوسٹ کی ہے۔
محمد عامر نے تصویر کے ساتھ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں بیٹی کی دیکھ بھال اور ہمارے گھریلو تنازع کو حل کرانے میں مدد اور تعاون کرنے پر ساس کا بے حد شکر گزار ہوں ۔یاد رہے باکسر عامر خان کے والدین نے اہلیہ فریال کو نامناسب کپڑے پہننے پر تنقید کا نشانہ بنایا جس پر بہو او ر سسرالیوں میں تنازع کھڑا ہوا۔تاہم ابھی تک عامر خان کے گھر والوں نے اس بیان پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…