جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

طیارہ حادثہ میں میری جان کیسے بچی ؟مسافرکااہم انکشاف

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریوڈی جنیرو(مانیٹرنگ ڈیسک )کولمبیامیں طیارے حادثے میں جہاںبرازیل کی فٹبال کی تمام ٹیم ہلا ک ہوگئی تھی لیکن اس ٹیم کاایک کھلاڑی آخری وقت میں اپنی نشت بدلنے کی وجہ سے بچ گیاتھا۔

غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق طیارہ حادثے میں بچ جانے والے برازیلین کھلاڑی ایلن روشیل نے انکشاف کیاہے کہ ساتھی کھلاڑی کے اصرار پر وہ اپنی جگہ تبدیل کرکے ان کے پاس آکر بیٹھ گیا جو شاید میرے بچ جانے کا سبب بن گیا۔ایلن روشیل نے بتایاکہ میں اپنی نشت نہیں چھوڑناچاہتاتھالیکن میڈیاوالوں کوایک جگہ بٹھانے کےلئے مجھے ٹیم کے ڈائریکٹرنے اپنی نشت چھوڑکرآگے بیٹھنے کاکہااس دوران کے ساتھی کھلاڑی جیکسن فورلمین نےمجھے اپنے ساتھ بیٹھنے پر اصرار کیا تومیں اپنی نشت چھوڑکران کے ساتھ بیٹھ گیا۔

انہوں نے کہاکہ میں اس حادثے میں کیسے بچ گیااورمجھے ایک نئی زندگی ملی ہے لیکن میں کیسے بچ گیایہ سب معاملہ خداہی جانتاہے ۔اس موقع پرایلن روشیل اپنے جذبات پرقابونہ پاسکے اورکہاکہ طیارے کے حادثے کامنظرمیں زندگی بھرنہیں بھلاسکتا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…