ثانیہ مرزا نے شعیب کو بڑا تحفہ دیدیا
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ڈبلز کی عالمی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن پر 80 ہفتے مکمل ہوگئے ۔ یہ بات ثانیہ مرزا نے سماجی رابطے کیسائٹ پر اپنے جاری کئے گئے پیغام میں کی ۔ ۔انہوں نے کہاکہ یہ اعزازمیں شعیب ملک کے نام کرکے ان کوایک بڑاتحفہ دے رہی ہوں ۔ثانیہ مرزا… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے شعیب کو بڑا تحفہ دیدیا