جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا کے بعد معروف مسلمان کرکٹر کی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ۔۔ ہاشم آملہ اور معین علی بھی چپ نہ رہ سکے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016 |

نئی دہلی (آئی این پی)انڈیا کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور فاسٹ بولر محمد شامی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور اس پر بھانت بھانت کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔اس تصویر میں ان کی اہلیہ حسین جہاں بھی ہیں اور سارا قضیہ ان کے لباس کے متعلق ہے۔ انڈیا میں لباس پر یہ کوئی نئی بحث نہیں ہے۔ اس سے قبل انڈیا کی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے لباس پر بھی سوشل میڈیا میں بحث ہوئی تھی۔ محمد شامی کے بعض مداحوں کو ان کی بیوی کا یہ لباس پسند نہیں آیا اور انھوں نے اسلام اور اللہ کا حوالہ دے کر انھیں اس سے بچنے کا مشورہ دیا ہے۔سلمان انصاری نامی ایک شخص نے لکھا ہے شرم کرو سر، آپ ایک مسلمان ہو، بیوی کو پردے میں رکھو اور کچھ سیکھو ۔ معروف کرکٹر ہاشم آملہ اور معین علی سمیت دوسرے کرکٹرز نے بھی محمد شامی کی اہلیہ کے لباس کو تنقید کا نشانہ بنایا ۔ محمد بلال رضوی نے لکھا ہے کہ شرم آنی چاہیے شامی، ایک دن مرنا ہے یہ مت بھولو، بیویوں کو کیسے رکھا جائے اپنے ساتھی کرکٹر پٹھان برادر سے سیکھو۔بعض لوگوں نے یہاں تک پوچھ لیا کہ آپ کیا مسلمان ہیں یا نہیں ؟ ۔

532325-mohammad-shami

shami_wife_1

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…