ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچز کھیلے گئے ،29 آسٹریلیا،14 پاکستان نے جیتے

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور(این این آئی)پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین1956ء سے اب تک مجموعی طو رپر60ٹیسٹ میچزکھیلے گئے جن میں سے29آسٹریلیانے جبکہ 14ٹیسٹ میچزپاکستان نے جیتے اور17ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے ۔آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب48.33فیصداورپاکستان کی کامیابی کاتناسب23.33فیصد،جبکہ دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب28.33فیصدہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین آسٹریلیامیں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیموں کے مابین اب تک 33ٹیسٹ کھیلے گئے جن میں سے22آسٹریلیانے جیتے،4پاکستان نے جیتے اور7ٹیسٹ ڈراہوئے۔آسٹریلیامیںآسٹریلیاکی جیت کاتناسب66.66فیصد،پاکستان کی فتح کاتناسب12.12فیصداور دونوں ملکوں کے مابین میچزڈراہونے کاتناسب21.21فیصدہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…