پاکستانی معروف کرکٹر محمد عرفان کے گھر صف ماتم بچھ گئی
لاہور(آئی این پی) چند ماہ قبل ہی والد کے انتقال کے صدمے سے دوچار ہونے والے قومی ٹیم کے دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ بھی انتقال کر گئیں۔تفصیلات کے مطابق طویل القامت فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں، محمد عرفان ان دنوں آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں… Continue 23reading پاکستانی معروف کرکٹر محمد عرفان کے گھر صف ماتم بچھ گئی











































