اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) پا کستان کی ہا کی ٹیم کے معروف کھلا ڑی سجاد علی حر کت قلب بند ہو جا نے سے لاہور میں انتقال کر گئے۔ را ئٹ فل بیک پر کھیلنے والے سجاد علی شاہ ہاکی کے بہترین کھلاڑی تھے جبکہ انہیں سیالکوٹ سے بین الاقوامی کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل تھا ۔ انکے انتقال پر کھیلاڑیوں میں شدید غم کی لہر دوڑ گئی ہے جبکہ ان کے گھر والوں سے تعزیت کا سلسلہ جار ی ہے ۔