سڈنی (آن لائن)مصباح الحق کو فارغ کریں اور کپتانی اس کھلاڑی کو دیں؟ آسٹریلین سابق کپتان نے زبردست نام بتا دیا . آسٹریلیا کے سابق کپتان ای ین چیپل نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو فارغ کرنے کا بہترین وقت ہے،وہ ٹیم پر بوجھ بن رہے ہیں۔مصباح الحق کے مستقبل سے متعلق بحث بکواس ہے۔ فیصلہ اب سلیکٹرز کو کرنا ہے کہ مصباح ٹیم پر بوجھ ہیں یا نہیں۔ میرے خیال میں ان کی کپتانی واجبی ہے اور بیٹنگ بھی بھیانک ہے۔یہی وقت ہے کہ انہیں فارغ کر دیا جائے۔ پاکستان کی کپتانی اس کھلاڑی کو دیں جس کا ٹیم میں مستقبل ہے۔
مصباح الحق کو فارغ کریں اور کپتانی اس کھلاڑی کو دیں؟ آسٹریلین سابق کپتان نے زبردست نام بتا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































