جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

بھارت 100کروڑ لگا کر بھی مقدمہ ہار گیا

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

نئی دہلی (آئی این پی )بھارتی کرکٹ بورڈ قانونی بلوں کی مد میں100کروڑ روپے خرچ کرنے کے باجود سپریم کورٹ میں مقدمہ ہار گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق، بی سی سی آئی نے2013 آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے کی کاروائی کے دوران 100 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمے کی کاروائی میں بورڈ نے یومیہ 9لاکھ روپے مختلف سطح پر خرچ کیے۔

واضح رہے کہ پیر کے روز سپریم کورٹ کے فیصلے تک 2013 سے چلنے والے مقدمے کی 91 سماعتیں ہوئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…