سعید اجمل کے گھر خوشیا ں ہی خوشیاں، ہر طرف سے مبارکبادیں
اسلا م آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) جادو گر سپنر سعید اجمل نے اپنی انتالیسویں سالگرہ منائی۔ قومی سپنر کا کہنا ہے کہ وہ فٹ ہیں اور جلد ٹیم میں کم بیک کریں گے۔ پاکستانی سٹار سپنر سعید اجمل انتالیس برس کے ہو گئے۔ سابق عالمی نمبر ایک باؤلر نے اپنی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ… Continue 23reading سعید اجمل کے گھر خوشیا ں ہی خوشیاں، ہر طرف سے مبارکبادیں