جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ ۔۔ پاکستان کی کون سی معروف شخصیت میچ کی کمنٹری کریں گی ؟ جانیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

برسبین (آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں کمنٹری کریں گے ۔ وقار یونس کہتے ہیں کہ وہ خود کو کرکٹ سے دور نہیں رکھ سکتے ۔وقار یونس کا آسٹریلوی اسپورٹس چینل کے ساتھ سیریز کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں کمنٹری کرنے کا تجربہ اچھا رہیگا ، پرانے دوستوں سے بھی ملنے کا موقع ملے گا ۔وقار یونس نے کہا کہ کوچنگ اور کمنٹری ہی ان کا پروفیشن ہے ، وہ کرکٹ سے دور رہنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ برسبین میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…