ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لیونل میسی نے 6سالہ افغان بچے کی دلی خواہش پوری کر دی

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں لیونیل میسی سے ملاقات کی خواہش پوری کرلی۔ جہا ں فٹبال کا عظیم کھلاڑی لیونیل میسی سے ایک مقامی ہوٹل میں ملاقات ہوئی۔میسی کی ٹیم بارسلونا دوحا کے مقامی کلب ال اہلی سے دوستانہ میچ کھیلنے کے لئے قطر میں موجود ہے جہاں ہوٹل کے کوری ڈور میں میسی دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ قطار میں آگے بڑھ رہے تھے تو قریب کھڑے مرتضیٰ نے ان کی جانب اپنا ہاتھ بڑھایا۔ ابتدا میں میسی کو معلوم نہ ہوا کہ یہ بچہ کون ہے لیکن تھوڑی دیر بعد میسی نے مرتضیٰ احمدی کو گود میں اٹھا لیا اور اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…