اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔! پاکستان کے اہم ترین مہرے کے گھر سے بری خبر۔۔ میچ چھوڑ کے گھر واپس
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر والدہ کی شدید علالت کے باعث دبئی سے واپس پاکستان آ گئے۔ عامر ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ٹیسٹ سیریز میں بھی شرکت مشکوک ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرمر فاسٹ… Continue 23reading اچانک یہ کیا خبر آگئی ۔۔۔! پاکستان کے اہم ترین مہرے کے گھر سے بری خبر۔۔ میچ چھوڑ کے گھر واپس