جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے 4 کھلاڑی سمندر میں پھنس گئے ریسکیو ٹیموں کا آپریشن ۔۔خبر رساں ادارے کی رپورٹ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی(آئی این پی) لاہور سے تفریح کے لئے گئے قومی ڈس ایبل کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سی ویو پر سمندر میں پھنس گئے تاہم ریسکیو اداروں نے انہیں بحفاظت نکال لیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق معذوروں کی قومی ٹیم کے چار کھلاڑی لاہور سے تفریح کے لئے کراچی گئے اور شام کے وقت ساحل سمندر سی ویو پر گئے۔ ڈرائیور غلطی سے کھلاڑیوں کی وین کو آگے پانی میں لے گیا جو وہیں پھنس کر رہ گئی۔

وین پھنسنے کے فوری بعد ریسکیو اداروں کو اطلاع دی گئی جس پر ریسکیو حکام نے چاروں کھلاڑیوں کو بحفاظت وین سے نکال لیا۔ دوسری جانب ریسکیو کے لئے آئی ہوئی ایدھی کی ایک ایمبولینس بھی سمندر میں پھنس گئی۔

سمندر میں 2 گاڑیاں پھنسنے کے بعد ریسکیو حکام نے امدادی کاموں کے لئے کرین طلب کر لی ہے جس کی مدد سے گاڑیوں کو سمندر سے نکالا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…