جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ ،سنسنی خیز مقابلہ،پاکستان بھارت کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016 |

کو لالمپور (آئی این پی)ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ چیمپئن شپ کا فائنل (آج)اتوار کو کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پاکستان نے بھارت کو ایک سخت مقابلے کے بعد27-26گول سے شکست دے کر ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے ،کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں سنگاپور کو 51-16 سے، دوسرے میں ہانگ کانگ کو 52-20 سے، تیسرے میں برونائی کو 42-25 سے اور چوتھے میچ میں بھارت کو 27-26 سے ہرفائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے فائنل میچ کل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ فائنل میچ (آج) اتوارکو کھیلا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…