’’نہ میں نے معافی مانگی نہ کسی نے معاف کیا‘‘ شاہد آفریدی کے بیان کے بعدتنازعہ مزید آگے بڑھ گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے جاوید میاں داد کی جانب سے معاف کر نے کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید بھائی کو اپنا بڑا سمجھتا ہوں،واضح کریں کہ اپنے الزامات کے بارے میں کیا کہتے ہیں،امید ہے وہ میرے اوپر لگائے گئے الزامات… Continue 23reading ’’نہ میں نے معافی مانگی نہ کسی نے معاف کیا‘‘ شاہد آفریدی کے بیان کے بعدتنازعہ مزید آگے بڑھ گیا