پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

محمدعامرکی تباہ کن بائولنگ ،3وکٹ لیکرمیچ کاپانسہ پلٹ دیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

کرینز (مانیٹرنگ ڈیسک)محمدعامرکی تباہ کن بائولنگ ،3وکٹ لیکرمیچ کاپانسہ بدل دیا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمد عامر نے آسٹریلیا میںپریکٹس میچ کے دوران کرکٹ آسٹریلیا الیون کی 4 وکٹیں صرف 3 رنز پر گر گئیں، فاسٹ بائولرمحمدعامر نے 2 اوورز میں 3 شکار کئے، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔تفصیلات کے مطابق کرینز میں سہ روزہ میچ کے پہلے روز پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم پوری ٹیم 208 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، یونس خان 54 اور سرفراز احمد 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔

دیگر کھلاڑیوں میں سمیع اسلم 10، اظہر علی 23، بابر اعظم 16، مصباح الحق 20، اسد شفیق 18، محمد نواز 4، وہاب ریاض 16 اور محمد عامر صفر پر آؤٹ ہوئے، کیمرون ویلنٹی نے 4 اور مارک اسٹیکٹی نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔جواب میں کرکٹ آسٹریلیا الیون کی اننگز کا آغاز انتہائی مایوس کن تھا اور اس کی 4 وکٹیں محض 3 رنز پر گرگئیں، محمد عامر نے تباہ کن باولنگ کا مظاہرہ کیا اور 3 رنز کے عوض 3 شکار کئے، راحت علی نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…