جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کبھی جنید جمشید کے منہ سے کسی کی برائی نہیں سنی، جنید جمشید نوجوانوں کیلئے رول ماڈل تھے،شاہد خان آفریدی

datetime 8  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ میں نے کبھی جنید جمشید کے منہ سے کسی کی برائی نہیں سنی، جنید جمشید نوجوانوں کے لئے رول ماڈل تھے ، جنید جمشید کا گانا’’یہ شام پھر نہیں آئے گی ‘‘ہمیشہ یاد رہے گا ، جنید جمشید کی نعتیں سب اچھی لگتی ہیں ، ان کے ملی نغمے ’’ایسی زمیں اورآسمان‘‘ ،’’دل دل پاکستان‘‘ہمیشہ یاد رہیں گے ۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اللہ تعالیٰ طیارہ حادثے میں شہداء کی مغفرت فرمائے ۔ جنید جمشید بہت اچھے انسان تھے ، ہمیں ان کی یاد ہمیشہ آتی رہے گی،اللہ تعالٰی مرحوم جو جنت میں جگہ عطا فرمائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…