تم اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھیلنا چاہتے ہو تو ایک کام کرنا ہوگا شاہد آفریدی کیلئے کرکٹ کی دنیا میں واپسی کی شرط رکھ دی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سکواڈ کو متوازن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں جگہ بن سکتی ہے لیکن اس کیلئے انہیں فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنی پڑے گی۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading تم اگر پاکستانی کرکٹ ٹیم میں کھیلنا چاہتے ہو تو ایک کام کرنا ہوگا شاہد آفریدی کیلئے کرکٹ کی دنیا میں واپسی کی شرط رکھ دی گئی