پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں
لاہو ر(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ، شاہد آفریدی اور سعید اجمل فارغ ،سرفراز احمد او رمحمد عامر کو شامل کرلیا گیا ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے نام شارٹ… Continue 23reading پی سی بی نے سینٹرل کنٹریکٹ 2017ء کے لئے کھلاڑیوں کے نام شارٹ لسٹ کرلئے،حیرت انگیز تبدیلیاں