اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ میں12ویں کھلاڑی کے انوکھے کام

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)کرکٹ میں12ویں کھلاڑی کے انوکھے کام,کرکٹ میں12ویں کھلاڑی کے انوکھے کام،کرکٹ سمیت ہر کھیل میں ’’مددگارکھلاڑی‘‘کاکردار امیچ نہ کھیلنے کے باوجود اہم ہوتاہے جسے پلیئنگ الیون کے اپنے ساتھیوں کی ہرممکن مدد کرناہوتی ہے۔ساتھی کھلاڑیوں کیلئے تولیہ،بیٹ،ہیملٹ لانااور کوچ وکپتان کی ہدایات پہنچاناتو روایتی بات لیکن اب یہ انکشاف بھی ہونے لگے ہیں کہ 12ویں کھلاڑیوں سے کیسے کیسے حیران کن کام لئے جاتے ہیں۔سابق بھارتی اوپنر وریندرسہواگ نے بھی ایک ایسا انکشاف کیاہے جن کا کہناہے کہ2008ء میں جنوبی افریقہ کے خلاف چنائی ٹیسٹ میچ کے دوران وہ کوئی گانا گنگناچاہ رہے تھے لیکن اْنہیں گانے کے کچھ بول یادنہیں آرہے تھے تو میں نے 12ویں کھلاڑی ایشانت شرماکو بلاکرکہاکہ ’’میرے آئی پیڈمیں سے فلاں گانے کے بول سن کر بتاؤ‘‘پھر ایشانت شرما نے ایسا ہی کیاجس نے کچھ دیر میں آکر مجھے اْس گانے کے بھولے بول بتائے۔دیکھنے والے سمجھ رہے ہوں گے کہ میں پانی منگوارہاہوں۔‎

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…