لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا ہے،اظہر علی کی جگہ نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہور قلندرز کی کپتانی سے اظہر علی کو ہٹادیا گیا ہے،اورانکی جگہ پر نیوزی لینڈ کے برینڈن میکولم کو کپتان بنایا گیا ہے۔اس… Continue 23reading لاہور قلندرز نے سے اظہر علی کو کپتانی سے ہٹادیا