محمدعامرکی تباہ کن بائولنگ ،3وکٹ لیکرمیچ کاپانسہ پلٹ دیا
کرینز (مانیٹرنگ ڈیسک)محمدعامرکی تباہ کن بائولنگ ،3وکٹ لیکرمیچ کاپانسہ بدل دیا۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولرمحمد عامر نے آسٹریلیا میںپریکٹس میچ کے دوران کرکٹ آسٹریلیا الیون کی 4 وکٹیں صرف 3 رنز پر گر گئیں، فاسٹ بائولرمحمدعامر نے 2 اوورز میں 3 شکار کئے، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 208 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی… Continue 23reading محمدعامرکی تباہ کن بائولنگ ،3وکٹ لیکرمیچ کاپانسہ پلٹ دیا











































