شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے آخر کار بڑی بری خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے متحدہ عرب امارات میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں الوداعی میچ کھیل کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے کنارہ کشی کا ارادہ ظاہر کردیا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں ایک میچ کھیلنے کی… Continue 23reading شاہد آفریدی کے چاہنے والوں کیلئے آخر کار بڑی بری خبر آ گئی