لیگ سپنر یاسر شاہ کوبڑا خطاب دیدیاگیا
لاہور( این این آئی)لیگ سپنر یاسر شاہ کے شاندار کیچ کے بعد فینز نے انہیں سپر مین کا خطاب دیدیا، جبکہ کچھ نے یاسر شاہ کے جشن کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے رومن رینز کے آخری پنچ سے تشبیہ دیدی۔یاسر شاہ نے ڈیرن براوو کا اہم کیچ لیا تو سوشل میڈیا پر ان کا چرچہ… Continue 23reading لیگ سپنر یاسر شاہ کوبڑا خطاب دیدیاگیا





































