منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

شعیب اختر نے کرکٹ تو چھوڑ دی مگر ایسا کیا کام کر دیا کہ ’’سرجن ‘‘ کا خطاب مل گیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی( آن لائن )شعیب اختر نے کرکٹ تو چھوڑ دی مگر ایسا کیا کام کر دیا کہ ’’سرجن ‘‘ کا خطاب مل گیا,قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے سنوکر میں اپنی مہارت دکھا کر نیا خطاب حاصل کر لیا۔ 40سالہ سابق سپیڈ سٹار نے ایک مقامی سنوکر کلب میں دوستوں کے ہمراہ سنو کر کھیلنے کے دوران انتہائی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یکے بعد دیگرے کئی گیندیں پاکٹ میں ڈالیں جس پر دوستوں نے انہیں سرجن شعیب کا خطاب دے ڈالا ۔
جبکہ اس سے قبل انہوں نےسابق پاکستانی فاسٹ بالر شعیب اختر نے کا کہنا ہے کہ پاکستان ابھی تک غیر محفوظ ملک ہے لہذا غیر ملکی ٹیموں کو یہاں کھیلنے کے لئے نہیں آنا چاہیے۔بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز نے پاکستان نجی ٹی وی کے حوالے سے کہا ہے کہ جب تک پاکستان میں حالات مکمل طور پر معمول پر نہیں آتے،غیر ملکی کرکٹ ٹیموں کو مدعو کرنے کا رسک نہیں لینا چاہیے۔ شعیب اختر کا یہ بیان کوئٹہ میں پولیس پر حملے کے ایک روز بعد سامنے آیا ہے۔ پاکستانی ٹی وی سے گفتگو میں سابق فاسٹ بالر کا کہنا تھا کہ ملکی حالات کے پیش نظر ہمیں صبر اور انتظار سے کام لینا ہوگا۔ انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ پھر سے شروع ہوگی لیکن ابھی حالات موافق نہیں اور اس میں کچھ وقت لگے گا۔یاد رہے کہ کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے چند روز پہلے نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا اعلان بھی کیا تھا

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…