محمد عامر اگلے سیزن میں کیا کر یں گے ۔۔۔؟ انگلش میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ
لندن( آن لائن )انگلش کاؤنٹی ایسکس نے محمد عامر میں دلچسپی ظاہر کردی۔ فاسٹ بولر اگلے سیزن ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق محمد عامر اگلے سیزن میں کاؤنٹی کرکٹ میں فاسٹ بولنگ کے جوہر دکھائیں گے۔ انگلش کاؤنٹی ایسکس محمد عامر سے معاہدہ کرنا چاہتی ہے جس کے لیے جلد فاسٹ… Continue 23reading محمد عامر اگلے سیزن میں کیا کر یں گے ۔۔۔؟ انگلش میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ