پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا
لاہور(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے16رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں دورہ نیوزی لینڈ کی موجودہ ٹیم کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بوڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے16رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا











































