جمعرات‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2025 

پاکستان نہیں تو یہ سہی۔۔ شاہد آفریدی کس اسلامی ملک کی کرکٹ ٹیم کا حصہ بن گئے؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور مایہ ناز سپنر سعید اجمل قطر کے قومی دن کے موقع پر منعقد ہونے والے ٹی 20 اور ون ڈے میچ کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قطری انتظامیہ نے کہا ہے کہ T-20 میچ 16 دسمبر اور ون ڈے میچ 18 دسمبر کو ایشین کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ شاہد خان آفریدی ورلڈ سٹارز کے کپتان ہوں گے اور ٹیم کا کوچ برطانوی بلے باز پال نکسن کو بنایا گیا ہے۔ قطر سٹارز میں آل راؤنڈر عبدالرزاق،وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل ،دراز قد فاسٹ باؤلر محمد عرفان سمیت بھارتی اور سری لنکن کھلاڑی بھی شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…