شہریارخان کی ریٹائرمنٹ مشکوک ۔۔۔ پی سی بی کے ایک اور بڑے عہدیدار کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کی طویل ترین اننگز ختم ہونے کے قریب ہے۔ پی سی بی انتخاب عالم کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرچکا ہے۔انتخاب عالم گزشتہ 57 برسوں سے کسی نہ کسی طرح پاکستان کرکٹ کے ساتھ منسلک ہیں۔ 74 سالہ انتخاب عالم ان دنوں پاکستان… Continue 23reading شہریارخان کی ریٹائرمنٹ مشکوک ۔۔۔ پی سی بی کے ایک اور بڑے عہدیدار کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا