جاویدمیانداد کا شاہد آفریدی پر فکسنگ کا الزام،محمدیوسف بھی کھل کربول پڑے
کراچی، لاہور( آن لائن ) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جاوید بھائی نے جو الزام لگائے وہ انتہائی سنگین نوعیت کے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جاوید بھائی یا تو الزام واپس لیں یا پھر ثبوت پیش کریں، اگر الزام واپس نہ لیں تو آفریدی کو ضرور عدالت جانا… Continue 23reading جاویدمیانداد کا شاہد آفریدی پر فکسنگ کا الزام،محمدیوسف بھی کھل کربول پڑے







































