جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

حکومت کی شہریوں کو بسنت منانے کی اجازت مگر کس شرط پر؟تاریخ کا اعلان بھی ہو گیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم و کھیل رانا مشہود نے کہا ہے کہ ہم فروری میں بسنت منانے کیلئے پر عزم ہیں اور ہماری کوشش ہوگی کہ بسنت پہلے کی طرح ہی ہو لیکن اس میں کوئی نقصان نہ ہو۔ ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر نے کہا ہے کہ لاہور شہر کے مختلف مقامات پر بسنت منانے کا اہتمام کیا جائے گا اور حکومت انٹرنیشنل ایکسپو 14 اور پندہ فروری کو منعقد کرے گی ۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے لاہور میں مشروط بسنت منانے کی اجازت دیدی ہے۔ بسنت میں اس چیز کا خاص خیال رکھا جائے گا کہ اس سے کوئی نقصان سامنے نہ آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…