جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، میڈیا سے بات کرنے سے گریز

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور( آن لائن ) قومی ویمن کرکٹ ٹیم تھائی لینڈ میں ایشیا کپ ٹی 20 کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے پلئیرز نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے گریز کیا۔پی سی بی کی جانب سے کوئی آفیشل ائیرپورٹ پر ٹیم کے استقبال کیلئے موجود نہیں تھا۔قومی ویمن کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی 20 میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ گئی تھی جہاں اس کا فائنل میچ روائیتی حریف بھارت کے ساتھ ہوا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایشیا کرکٹ کپ ٹی 20 میں پاکستان سمیت بھارت،نیپال،بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں نے حصہ لیا۔۔#/s#‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…