جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

مصباح الحق نے سب کے دل جیت لئے اپنے کس بیمار فین کے علاج کے اخراجات اٹھا لئے؟

datetime 6  دسمبر‬‮  2016 |

لاہور ( آن لائن )فین تو بہت ہوتے ہیں مگر مصباح الحق جیسے سٹار کم کم ہی ہوتے ہیں، اپنے ننھے فین کی بیماری کا سن کر قومی کپتان نے آدھا خرچ اٹھا لیا اور باقی کیلئے اپنی شرٹ اور بیٹ نیلامی کیلئے رکھ دیئے۔مصباح الحق نے کب کھیلنا شروع کیا، کب سنچری کی، جب جب جو بھی کیا، ان کے ننھے فین روحان احمد کے لئے سب لایؤ میچ جیسا ہے۔ مگر دل میں سوراخ نے روحان احمد کو کرکٹ سے دور کر دیا۔ مصباح الحق نے علاج کا آدھا خرچ بھیجوا دیا۔مصباح الحق کی جانب سے مالی مدد کا سن کر روحان احمد قومی کپتان کا مشکور ہے۔واضح رہے کہ ننھے روحان احمد کے علاج پر لاکھوں روپے کے اخراجات ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…